
اسلام آباد۔۔۔
چیف جسٹس جسٹس قاضی فائزعیسی کو سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے قلم باب کعبہ کا قیمتی تحفہ دیا دیا۔ چیف جسٹس نے قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا حکم دیا
چیف جسٹس نے توشہ خانہ سے قلم باب کعبہ سپریم کورٹ عجائب گھر میں رکھنے خواہش کا اظہار کیا
سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم سے منظور کے بعد قلم باب کعبہ سپریم کورٹ میوزیم میں رکھنے کی منظوری دی
ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے 8اپریل کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے ملاقات میں انہیں یہ تحفہ دیا تھا
ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے بھی قلم سپریم کورٹ میوزیم میں عوامی نمائش کے لیے رکھنے کی منظوری دی