
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی کی اسلام آباد میں تقریب رونمائی ، پاکستان مونومنٹ پر رکھی گئی ٹرافی کی شہریوں نے بھی خوب تصاویر بنائیں ۔۔ شہریوں نے یادگار ٹرافی کو اپنے کیمروں میں محفوظ کیا۔ ٹرافی کی رونمائی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک میں ہوئی ۔۔۔ ٹرافی کو ابیٹ آباد کی ٹھنڈے ماحول کا مزہ لینے کے بعد لاہور کیلیے اڑان بھرے گی ،ورلڈکپ کی ٹرافی کو پاک نیوزی لینڈ پانچویں ٹی ٹونٹی میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں رکھا جائے گا۔۔