
اسلام آباد
گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کیلئے وزیر اعظم پاکستان نے کمیٹی تشکیل دے دی گئی
کمیٹی میں 4 وفاقی وزرا سمیت 3 صوبائی وزرا بھی شامل ہیں
صوبائی وزرا انجینر محمد انور ، انجینر اسماعیل اور فتح اللہ خان شامل ہیں
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بھی کمیٹی کے ممبر ہیں
امید ہے کمیٹی کے ذریعے بہت جلد گلگت بلتستان کے دیرینہ مسائل حل ہوں گے