
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور وزارت داخلہ آئے اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات۔ ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لوڈشیڈنگ۔ بجلی سے متعلق معاملات و دیگر مسائل کے حوالے سے اہم پیش رفت۔ وفاقی وزراء اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق۔ کل پیر کو دوبارہ ملاقات کا فیصلہ