
وفاقی حکومت کا خیر یہ قابل قدر پراجیکٹ ہے جس میں لوکل ٹرانسپورٹ سروس کو بہتر بنایا جا رہا ہے ۔مجموعی طور پر 12 نئے روٹسو کے لیے 160 بسیں ہوں گی ،جس میں سے 30بسیں رواں ماہ آپ کو روڈز پر دوڑتی نظر ائیں گی ۔
ان کے انتظامات مکمل کرنے کے لیے کچھ وقت ضرور درکار ہو گا کیوںکہ ان بسز میں زیادہ تر لگنے والے آلات ترکی سے امپورٹ ہوں گے ۔
130 باقی بسیں اس سال کے کے آخر تک پاکستان آ جائیں گی ،اس سے قبل ایک سیز بند ہونے کے باعث پراجیکٹ تاخیر کا شکار ہوا تھا کیونکہ ایل سیز ہی واجد رقم بھیجنے اور امپورٹ کرنے کا طریقہ کار ہے ۔
بسیں کن روٹس پر چلیں گی یہی آپ کے لیے سب سے بڑی کھوج ہے تو واضع روٹس کے مطابق پولیس لائن سے آئی 8۔۔۔۔۔۔۔
پمز سے سیکرٹریٹ ۔۔۔۔۔جی 10 سے ڈی 12۔۔۔۔۔۔۔ایف 8 اسٹیشن سے ایف 11۔۔۔۔۔۔۔۔
آبپارہ سے ترامبڑی چوک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسکے علاوہ کھنہ پل سے نیلور ۔۔۔۔۔۔۔ پیر ودھائی چوک سے فیض آباد
بی 17 سے 26 نمبر چنگی ۔۔۔۔۔۔اور 26 نمبر چنگی سے آئی 16 تک بسوں کا روٹ ہو گا۔