
اسلام آباد ،راولپنڈی،لاہور ،کراچی سمیت ملک کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں پی ٹی قیادت کی کال پر ہزاروں کارکنان نے ریلیاں نکالیں ۔۔پی ٹی آئی کے کارکنان نے ہاتھوں میں جھنڈے تھامے،حکومت مخالف نعرے لگائے۔۔۔اسلام آباد سے نکلنے والی ریلی کی قیادت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان ، عمر ایوب ،عامر ڈوگر نے کی ۔۔۔۔قیادت نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا کہ بانی چئیرمین کو جب تک رہا نہیں کیا جاتا ،ایوان کے اندر اور باہر ہر معاذ پر جنگ جاری رکھیں گے