
یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
واضع رہے کہ پاکستان نے 1998 میں اس دن بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں صوبہ بلوچستان میں چاغی میں اٹیمی دھماکے کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔
مطلب آج سے 26 برس قبل پاکستان نے ساتویں بڑی ایٹمی طاقت بننے کا اعلان بھی کیا تھا ،جسے یوم تکبیر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے