
اسلام آباد…
اسلام آباد میں لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرے میں ان کی والدہ آبدیدہ ہوگئیں..
مظاہرہ میں فرہاد کی اہلیہ اور والدہ سمیت دیگر اہلخانہ نے شرکت کی.
مظاہرہ میں ملک کے نوجوان شعراء حضرات نے شرکت کی…
اس دوران فرہاد کی والدہ بیٹے کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑیں.. پوسٹر پر موجود احمد فرہاد کی تصویر چومتی رہیں.

احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ احمد فرہاد کا مقدمہ اب اسلام آباد میں نہیں آزاد کشمیر میں لڑیں گے… انہوں نے پورے آزاد کشمیر کو جام کرنے کا اعلان کردیا..