
راولپنڈی میں اربوں روپے مالیت سے بنائی گئی میٹرو بس اسٹیشن پر شہریوں کی مشکلات آئے روز بڑھنے لگی .میٹرو بس اسٹیشن پر ٹوکن شارٹ ہونے کے سبب ،پرچی سسٹم شروع کردیا گیا. ٹوکن شارٹ ہونے سے مختلف اسٹیشن پر لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں
بزرگ شہری خواتین زلیل وخوار ہونے لگےمگر انتظامیہ خاموش ہے