
جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔۔۔عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد پرسابق چیئرمین پی ٹی آئی کو نو مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹائون کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔۔۔وکلا مرزا عاصم بیگ اور نعیم پنجوتھہ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت پر دلائل دیئے تھے۔۔۔وکیل مرزا عاصم بیگ نے دلائل ممیں کہا تھا کہ غیر مجاز شخص کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی درج کروائی گئیں تھیں۔۔۔سابق پی ٹی آئی پر 109 کا الزام عائد کیا گیا مگر کوئی شواہد پیش نہیں کیئے جاسکے۔۔۔
بظاہر تو ان کیسز میں کچھ نہیں تھا لیکن سوشل میڈیا پر ڈیل کی باتیں بھی گردش کر رہی ہیں ۔۔۔۔۔