
نئی دہلی
بھارت کی عالمی شہرت یافتہ صوفی سنگر اور خاتون قوال جیوتی نوراں نے اپنے شوہر کنال پاسی سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد اپنے ڈراٸیور اورسیکرٹری عُثمان نُور کو ہمسفر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
دونوں گزشتہ کٸی مہینوں سے اکٹھے دیکھے جا رہے ہیں۔
جیوتی سسٹرز بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرچکی ہیں