
سپریم کورٹ نے فیصل واووڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔۔۔ عدالت نے فیصل واووڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر فیصل واووڈا اور مصطفی کمال سے تحریری جواب طلب کیا تھا۔۔۔ فیصل واووڈا کی جانب سے اعلی عدلیہ کے ججز پر تنقید پر سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس لیا تھا