
اب معذور افراد کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، سوشل ویلفیئر آفس سے مغزوری کارڈ بنائیں۔۔ پنجاب میں معذورافرادکےلئے ماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے۔۔۔ وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے ۔ وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے۔ جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں۔ اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔۔۔