
اسلام آباد
اینکر عمران ریاض نے ائیر پورٹ پرحج کی قربانی کا جانور ذبح کرنے کا اعلان کردیا۔
انہو ں نے کہاہے کہ جب جابر حکمران حج نہ کرنے دے تو جہاں پر روکے وہی قربانی کرنے کا حکم ہے۔
یاد رہے عمران ریاض کو بیرون ملک جانے سے روک رکھا ہے اسی وجہ سے اب انہوں نے ائیر پورٹ پر بکرا ذبح کرنے کا اعلان کیا ہے.