
اسلام آباد میں سیکورٹی ایجنسی بھی چوروں سے غیر محفوظ۔۔۔ چوروں کی دیدا دلیری ایف آئی اے جی 13 دفتر کے مال خانے کو ہی لوٹ لیا۔ ملزمان مال خانے سے کڑوروں روپے لے کر فرار ہو گئے ۔زرائع کے مطابق ملزمان نے مال خانے کے سکیورٹی گارڈز اور اسٹنٹ سب انسپکٹر کو یرغمال بنا کر ڈکیتی کی واردات کی۔۔ ایف آئی اے کے مال خانے میں مختلف ملزمان سے ریکوری کی رقم رکھی گئی تھی۔۔۔۔