
میڈیا رپورٹس کے مطابق 93 سالہ روپرٹ مرڈوک نے پانچویں شادی رچا لی ۔عمر تو صرف ایک بہانہ ہے دل زندہ ہونا چاہیے۔ مرڈوک نے رشین خآتون ایلینا زوکووا جو پیشے کے اعتبار سے بائیولوجسٹ ہے ،لیکن شادی کے فیصلے کے بعد پیشہ ان کا کچھ اور ہی معلوم ہوتا ہے ۔جس خاتون سے شادی ہوئی اس کی عمر بھی 67 سال ہے ان سے شادی کی ۔
ویسے پاکستان میں نوے تو دور ستر کی عمر میں بھی لوگ ایڈوانس قبروں کی بکنگ کرا رہے ہوتےہیں ،لیکن ان صاحب کو آفرین ہے ،اس عمر میں بھی عشق لڑاتے پھر رہےہیں ۔