ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

0

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔

اے ڈی بی کا پروگرام نجی شراکت داری کے ذریعے حکومتی پالیسیوں کے نفاذ میں معاون ہے۔ اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام پبلک سیکٹر مینجمنٹ سپورٹ کے ہمارے جامع اور مربوط پیکیج کا حصہ ہے۔پروگرام کے ذریعے لک کے مالیاتی استحکام اور ترقی کے مقاصد میں توازن رکھنا ہے۔یہ پروگرام  سٹریٹجک، مالی طور نجی شراکت داری کا ایسا ماحول فراہم کرے گا جو سازگار ہو۔اس پروگرام کے ذریعے ملک کو اس کے ترقیاتی اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.