
اسلام آباد…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہچنا شروع ہو گئیں ایک سو ساٹھ میں سے 30 الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ چکی ہیں.
الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچنے کے بعد شہریوں کو جدید اور معیاری سفری سہولیات فراہم ہوسکیں گی
کراچی سے 8 بسیں اسلام آباد، جناح کنونشن سینٹر، چارجنگ پوائنٹ پر پہنچ چکی ہیں بائیس بسیں کل تک اسلام آباد پہنچ جائیں گی ابتدائی طور پر 30 بسیں دو روٹس پر چلائی جائیں گی