
کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی اضافہ جولائی 2023 تامارچ 2024کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیا گیا
نیپرانے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا صارفین سے اضافی وصولیاں جون تاستمبر 2024 میں کی جائیں گی،
کے الیکٹرک صارفین کوجون میں 2 روپے 67 پیسے فی یونٹ اضافی دینا ہوںگے جولائی میں 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافی ادائیگی کرنا ہوگی
کے الیکٹرک صارفین کواگست میں 3 روپے 22 پیسے فی یونٹ اضافی دینا ہوں گے
ستمبر میں 99 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کرنا ہوںگے
اضافے کا اطلاق لائف لائن اورالیکڑک وہیکل چارجنگ اسٹیشنزپرنہیں ہوگا،