
غزہ پراسرائیلی حملوں کا سب سے بڑا حامی بھارت ہے جوکہ مودی کی مسلمان دشمنی کا ثبوت ہے ۔۔
گزشتہ رات پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے بہیمانہ بمباری کی ،،بمباری کے نتیجے میں 40 معصوم فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ حملے میں اسرائیل نےبھارتی ساختہ میزائل سے پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا جو کہ میزائل پر لگے "میڈ ان انڈیا” لیبل سے واضح ہے ۔۔
غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو 244 دن گزرگئے معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے
اسرائیلی حملوں کا سب سے بڑا حامی بھارت اورمودی کی مسلمان دشمنی کا ثبوت ہے
فلسطین میں قائم اقوام متحدہ کےنصریت میں پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی فوج نے بمباری کی
بمباری کے نتیجے میں 40 معصوم فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے
حملے میں اسرائیل نےبھارتی ساختہ میزائل سے پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا
میزائل پر لگے "میڈ ان انڈیا” لیبل سے واضح ہے
میونیشنز انڈیا لمیٹڈ کی جانب سے اسرائیل کو گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد فراہم کیا گیا
اسرائیل کو ہتھیاروں کی دوسری برآمدگی زیر غور ہے ،بھارتی میڈیا
بھارت اسرائیل کا یہ گٹھ جوڑ دنیا کو ایک خطرناک جنگ میں دھکیل رہا ہے
تاریخ سے ثابت ہے کہ اسرائیل کی ہر جنگ کا مقصد مسلمانوں کے مزید علاقے ہڑپنا تھا
مودی کا اکھنڈ بھارت اور گریٹر اسرائیل ایک ہی صفحے کے دو رخ ہیں