
اسحاق ڈار جو پچھلے ادوار میں وزیر خزانہ کی پوسٹ سمبھالے ہوئے تھے ،اس بار انہیں وزیر خارجہ کا قلمدان سونپا گیا تھا ۔لیکن قسمت کی دیوی ایسی مہربان ہوئی کہ اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم بھی بنا دیا گیا۔اب وہ بطور نائب وزیر اعظم بھی اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔