
امریکہ میں ٹی 20,ورلڈ کپ کے
پاک بھارت میچ کیلئے اسٹیڈیم کے اطراف اسنائپرز تعینات کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔ذرائع کے مطابق میچ کے دوران سیکورٹی تھرٹ ہیں ۔۔۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہائی وولٹیج میچ پاکستان انڈیا ٹاکرے کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ اور اسنائپرز کو اسٹیڈیم کے اردگرد تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔۔۔دنیا کے ہائی وولٹیج ٹاکرے کے روز نساؤ کاونٹی کرکٹ اسٹیڈیم کے اندراسپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹس کی ٹیمزاور سادہ لباس اہلکار ڈیوٹی دیں گے ۔۔۔