
دی مائنڈ ڈاٹ پی کے
قرآن پاک میں ایک سورہ کا نام نمل ہے یعنی چونٹی ۔اس صورت میں اپنے وقت کے سوپر پاور عظیم بادشاہ اور پیغمر حضرت سلیمان اور دوسرےسلطنت کی ملکہ بلقیس کا ذکر ہے ۔ لیکن سورہ کا نام ایک چھوٹی سے مخلوق چونٹی پر رکھا گیا ۔
چونٹی جسامت میں تو انتہائی چھوٹی تو ہے لیکن جب اس کے خوردبین نے ہائی پاور کیمرے میں دیکھا جاتا ہے تو یہ قدرت کا ایک شاہکار ہے ۔
یقین نہیں آتا تو لیتھوانیا کے فوٹو گرافر کی یہ تصویر ایک نظر دیکھا کر پتہ چلتا ہے کہ واقعی چونٹی کی تخلیق بھی ایک قدرت کا شاہکار ہے ۔
لیتھوانیا کے فوٹو گرافر کاوالیاؤسکاس کی یہ وہ تصویر ہے جو دوہزار بائیس میں نیکان سمال ورلڈ کے مقابلے میں سب سے بہتر تصویر قرار دی گئی ۔
چیونٹی کے چہرے کی تصویر کئی طاقور لینزز کی مدد سے بنائی گئی ہے۔ تصویر میں چونٹی کی آنکھیں سرخ ہیں اور دانت سنہری اور تیز دھار جیسی مونچھیں ،یہ تصویر ایک مونسٹر جسی بلا سے بھی خوف ناک دیکھ رہی ہے ۔.
اس انعام یافتہ تصویر کے حوالے سے فوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ فطرت میں کوئی وحشت نہیں ہوتی۔ فوٹو گرافی کا بنیادی مقصد ایک دریافت کنندہ بننا ہے۔
مسٹر کاوالیاؤسکاس کہتے ہیں کہ وہ خالق کے شاہکاروں اور خدا کےمنفرد ڈیزائنوں کو دیکھنے کیلئے کوشاں رہتے ہیں۔”
اسی فوٹو گرافر کو ماضی میں شکاری پرندوں کی تصاویر کے لیے ایوارڈ دیا گیا تھا،