
ساہیوال…
فلموں میں ہم نے ہیروز کو آگ میں کود کر کسی کی جان بچاتے ہوئے کئ بار دیکھا مگر حقیقی زندگی ایسا کم ہی دیکھا جاتا ہے… ساہیوال کے ارشد نے اصلی آگ میں کود کر کئی ماوں کی گود اجڑنے سے بچا لیا….
وارڈ بوائے ارشد ساہیوال ڈی ایچ کیو ہسپتال چلڈرن وارڈ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی آگ میں بے خطر کود پڑا. وہ آگ سے لڑتا ہوا 26 بچوں کو بچا لایا اور 26 ماوں کی کوکھ اجڑنے سے بچا لی ۔
ارشد نعرہ تکبیر کے بلند آوازکے ساتھ اندر جاتا اور ایک پھیرے میں چار ننھی جانوں کو سینے سے چمٹا کر باہر آتا اور پندرہ منٹ کے اندر تمام بچوں کو زندہ سلامت نکال لایا۔