
اٹھمقام ۔۔۔
وادی نیلم آزاد کشمیر میں سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری ۔ حادثہ تاوبٹ پڑی کے مقام پر پیش آیا جہاں جیپ دریا برد ہو گئی۔ بتایا جاہا ہے کہ جیپ میں سات سیاحوں سمیت چند بکروال بھی سوار تھے۔ ابتک کی اطلاعات کے مطابق تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔
مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک سیاح سمیت چار افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا جبکہ باقیوں کی تلاش جاری ہے ۔
حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی
https://web.facebook.com/reel/497602515931915