
لکی مروت میں دھماکے کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے سات جوان شہید ہو گئے ۔۔۔۔علاقے میں دہشت گردی کے خآتمے تک آپریشن جاری رہے گا ۔۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق 9جون کولکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ دھماکہ ہوا۔۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت چھ جوان شہید ہو گئے ۔ شہید ہونے والوں میں صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور، لانس نائیک حسین علی، سپاہی اسد اللہ، سپاہی منظور حسین، سپاہی راشد محمود شامل ہیں ۔۔۔۔ علاقے میں موجود دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے علاقے کی صفائی کی جا رہی ہے ، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔۔۔۔