
سیکٹر آئی ٹین ون میں قتل کی واردات۔نامعلوم ملزم اخلاق نامی شہری کو قتل کر کے فرار ہو گیا۔۔ملزم نے اخلاق نامی شہری سینے پر خنجروں سے وار کئے۔۔تھانہ سبزی منڈی پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔۔مقتول کے بھائی نے دادرسی کے لئے پولیس کو درخواست دے دی۔۔۔میرا بھائی اخلاق گذشتہ ایک سال سے سیکٹر آئی ٹین میں ملازمت کر رہا تھا۔نامعلوم ملزمان نے میرے بھائی کو خنجر کے وار سے قتل کیا۔اسلام آباد پولیس نے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی۔۔۔۔