
امپائر کے ایک غلط فیصلے نے بنگلہ دیش کو آج میچ ہروا دیا ورنہ وہ یہ میچ جیت گئے ہوتے یا سپر اوور میں جاتا۔
ساؤتھ افریقہ کے باؤلر نے گیند کی جو بیٹر کے پیڈز پر لگ کر باؤنڈری لائن پار کر گئی باؤلر نے اپیل کی تو امیائر نے آؤٹ دے دیا جو ریویو میں ثابت ہوا کہ آؤٹ نہیں تھا یعنی امپائر کا فیصلہ غلط تھا مگر چونکہ امپائر نے آؤٹ دے دیا تھا اسلیئے ڈیڈ بال قرار پا گیا۔
غلط فیصلہ امپائر نے دیا اور سزا بنگلہ دیش کو ملی۔