
فٹبال ورلڈ کپ دوہزا چھبیس میں ایک ایسا کھلاڑی بھی میدان میں نظر آئے گا جس کے بال چانچ فٹ سے بھی زیادہ ہیں ۔ اس کھلاڑی کا نام ایڈن سکیپیو ہے،انگویلا نیشنل ٹیم کے اسٹرائیکر کے طور پر کھیلتا ہے ۔ فی الحال تو انگویلا کی ٹیم 2026 کے ورلڈ کپ کوالیفائر کھیل رہی ہے۔ اور ممکنہ طور پر یہ اگلے ورلڈ کپ کا حصہ ہوگی
انگویلا کے اسٹرایئکرایڈن سکیپیو عالمی فٹ بال میں سب سے لمبے بالوں والا فٹبالر ہوگا