
عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات۔ وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کے موقع پر 3 چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ عید الاضحی کی17 سے 19 جون تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ ہفتہ 15 اوراتوار 16 جون کی پہلے ہی سرکاری تعطیل ہوتی ہے