
وزیراعظم کی ریاض میں بل گیٹس سے ملاقات ہوئی۔بل گیٹس نے پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں اور پولیو کے حفاظتی قطروں کے پروگرام کی تعریف کی۔بل گیٹس کی اس طرز عمل کو ملک بھر میں پھیلانے کی تجویز پروزیراعظم نے بل گیٹس کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم نے اپنے دوبارہ انتخاب پر بل گیٹس کے تہینیتی خط پر ان کا شکریہ ادا کیا۔۔۔