
بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے پاکستانی سٹار ماہرہ خان سے الآخر معافی مانگ لی.
ہوا یوں کہ دبئی میں کنسرٹ ہورہا تھا جس میں بھارتی سنگر نے پرفارم کیا.. اس دوارن اس نے پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ کو پہچانے سے انکار کیا…
بعد میں اریجیت کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور ماہرہ کو شمع کرنے کی درخواست کی.
اریجیت نے ویڈیوز پیغام جاری کیا جس میں اس نے ماہرہ سے مانگتے ہوئے رئیس فلم گانےما بھی ماہرہ کو ڈیڈیکیٹ کیا…