
ایف آئی اے بینکنگ سرکل کے مال خانے میں چوری کا معاملے پر ایف آئی اے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور 8 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ گرفتار ملزمان میں ایف آئی اے کا اے ایس آئی ،ایک ملازمت سے برطرف اہلکار اور مندرہ پولیس کے دو اہلکار بھی شامل ہیں۔۔۔ اس وقت کے ایس ایچ او مندرہ کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ایف آئئ اے زرائع کے مطابق باقی گرفتار ملزمان پرائیویٹ افراد ہیں۔۔۔۔۔۔ ملزمان نے ملی بھگت سے بینکنگ سرکل کے مال خانے سے 30 کروڑ سے زائد چوری کئے تھے۔۔۔۔