
اپنے نٹ کھٹ بیانات کی بدولت میڈیا کی زینت بنے رہنے والے عبدالقادر پٹیل نے آج بابر اعظم کو بھی مشورہ دے ڈالا۔۔۔
دوران اظہار خیال انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آسان مشورہ ہے کہ وہ کہہ دیں کہ ان کے خلاف سازش کی گئی ہے۔اور پھر اس کے بعد ایک خط بھی لہر دیں اور بعد میں کہیں خط گم گیا تو جان چھوٹ سکتی ہے ۔
بعد میں بولےمیری بات کو سنجیدہ نہ لیا جائے جو کہا ہے وہ مذاق میں کہا ہے۔