
جموں کشمیر پیپلز فریڈم پارٹی کے بانی رہنما شبیر احمد شاہ نے بھارت کی تہاڑ جیل سے قوم کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے قوم کو حصول آزادی کے لیے مضبوط رہنے کی تلقین کی ہے.
کشمیری حریت رہنما نے لکھا ہے کہ وہ تختہ دار پر بھی آزادی کی صدا بلندکرتا رہیں گے. جیل میں کشمیری قیدیوں پر تشدد کیا جارہا ہے لیکن وہ جھکنے والے نہیں ہیں.
شبیر شاہ نے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد آزادی تک جاری ریے گی.