
بھارتی ریاست راجستھان میٰں آثار قدیمہ کی ٹیم نے کھدائی کرتے ہوئے ایک ایسی یادگار اہمیت کی دریافت ہوئی جو قدیم تہذیب کے بارے میں ہماری رائے اور سوچ کو یکسر تبدیل کرنے جیسی اہمیت رکھتی ہے ۔
راجھستان جو تاریخی اعتبار سے اہم خطہ سمجھا جاتا ہے اور یہ علاقہ وسیع صحراؤں اور بھرپور تاریخ کے لیے جاتا ہے ۔
ریتلی لیکن بنچر صحرائی زمین اپنے اندر ایسا خزانہ بھی رکھتی تھی کسی کو معلوم نہ تھا ۔ ایک ایسا راز جسے کسی غیر متوقع متلاشی کے دریافت کرنے کا انتظار ہے۔
قدیم ہندوستان کی تاریخ سے لگاو رکھنے والے ڈاکٹر ارجن مہرا نے کئی دہائیاں برصغیر کے سفر میں گزاری تھیں۔ اس کی تازہ ترین مہم دنیا کی توجہ صحرا تھر کی طرف لے گئی ، جہاں مقامی داستانوں نے ایک عظیم اوشیش کے بارے میں بتایا جو بدلتی ریت میں کہیں دفن ہے۔
ان کہانی کا ماخذ راجھستان کے ایک بزرگ ہیں ،جن سے پرانا لیکن نایاب نقشہ ملا ڈاکٹر مہرا اور ان کی ٹیم نے ان کی کھدائی شروع کی۔تو اس مورتی کی کچھ آثار نمایاں ہوئے ۔