
فیڈرل تعلیمی بورڈ نے پیپر مارکنگ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلہ میں آئندہ سال جماعت ہشتم کے پیپر مارک ہوں گے پھر اگلے دو سال میں انٹرمیڈیٹ تک AI کے ذریعے پیپر مارک ہوں گے اور سب سے دلچسپ بات یہ کہ نتائج کا اعلان 24 سے 48 گھنٹے بعد کردیا جائے گا۔