
سپریم کورٹ میں 6 ججوں کے خط پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیسی ریاست ہے جہاں فون سننا بھی آسان نہیں، فون سنتے ہوے بھی خوف ہوتا کہ کہی ٹیپ تو نہیں ہو رہا،فون پر بات کرنے کیلٸے محفوظ مقام ڈھونڈنا پڑتا ہے۔۔جسٹس مسرت ہلالی بولے جو ججز یہ پریشر برداشت نہیں کرسکتے انہیں پھر جج کی کرسی پر بیٹھنا نہیں چاہیے ، آپ میں اتنی ہمت ہو کہ آپ اسکو فیس کرے،۔۔۔