Skip to content
مارچ 29, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Whatsapp

Primary Menu
  • مائنڈاٹ
  • پاکستان
  • عالمی
  • تفریحی
  • خصوصی رپورٹس
  • کالم
  • کھیل
  • ایجوکیشن
  • بزنس
  • ہوم
  • جڑواں شہر
  • کرائم نیوز
  • کلائمیٹ چینج
  • بلاگز
Watch
  • Home
  • جی بی ہمارا حصہ نہیں ہونا چاہیئے
  • کالم

جی بی ہمارا حصہ نہیں ہونا چاہیئے

تحریر.... رانا حاکم
Web Admin جولائی 7, 2024
gb

مہ کہ

رائٹر.. رانا حکیمآپ گلگت جائیں تو یوں لگتا جیسے یہ لوگ ہی اور ہیں۔ ہمارا حصہ ہی نہیں ایتھکس وائز بالکل غیر مسلم لگتےہیں۔ میرا مطلب ہے جیسے ناروے سپین یورپ کے لوگ ۔ چلاس کراس کریں تو یوں لگتا جیسے کسی اور ملک میں داخل ہو گئے ۔ گاڑی روڈ پر کھڑی کر دیں دو دن کھڑی رہے کوئی گاڑی کا گیٹ بھی نہیں کھولے گا ۔

ہم نلتر جھیل گئے رات وہیں سٹے کیا گاڑی نیچے کھڑی کر گئےتھے۔ میں لاک لگانا بھول گیا اگلے دن آئے تو گاڑی سے ٹشو کا ڈبہ بھی نہیں نکلا ۔ غربت وہاں بھی ہے مگر چوری، ڈکیتی، رہزنی بالکل نہیں۔ اتنے مہمان نواز لوگ پاکستان کے کسی خطے میں نہیں دیکھے۔ آپ راستہ پوچھیں آپ کے پاس آ کر ایسے گائیڈ کریں گے جیسے ہم سے زیادہ انہیں فکر ہے ہماری ۔ چہرے پر مسکراہٹ اور سر سر کہہ کر بات کرنا۔ جب تک آپ کو راستہ سمجھ نہیں آئے گا بتاتے رہیں گے ۔

گاڑی روک کر آپ نے باہر نہیں نکلنا ہے خود گاڑی کے قریب آ جائیں گے ۔ کرائم ریٹ تقریبا زیرو ہے تھانے کی پولیس کو ہائی ویز پر لگایا ہواہے کیونکہ تھانے ویلے ہیں اس لئیے ٹورسٹ کی ہیلپ کریں۔ راستے کے ہوٹل میں سٹے کریں تو وہ خوبانیاں آپ کو خود لا کر دیں گے وہ بھی بالکل فری۔ ہوٹل میں کھانا کھائیں سپلی منگوائیں لے آئیں گے اس کے کوئی چارجز بھی نہیں۔ بل بھی مناسب ۔

ایک ہوٹل پر کھانا کھایا وہ ساتھ میں مرغ چنے نان بھی لے آیا کہ کھانا تھوڑا نہ پڑے یہ بھی رکھیں یہ فری ہے کہ۔ دوکان پر شاپنگ کی وہاں بارگینگ کی تو اندازہ ہوا بارگینگ کا کنسیپٹ ہماری گھٹی میں پڑا ہے وہاں تو یہ کنسیپٹ ہی نہیں۔ ایک فکسڈ پرائس شاپ پر گئے ۔ اسے 2800 دئیے شرٹ کے ۔ اس نے خود ہی دو سو واپس کر دئیے کہ آپ مہمان ہیں۔

گاڑی کا کام کرایا مکینیک کہتاہے سر کوئی مسلہ نہیں آپ مہمان ہی جو مرضی سے دیں۔ مجھے حیرت ہو رہی تھی پنجاب میں راستے میں گاڑی خراب ہو جائے تو مکینیکل کھال اتار لیتےہیں۔ کہ مجبوری ہے مرغا پھنس گیا کہاں جائے گا ۔ وہاں ساری گاڑیاں چھوڑ کر ہمارا کام پہلے کیا کہ یہ مسافر ہیں لیٹ نا ہوں ۔
مجھے حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ کیسے اس ملک کا حصہ ہو سکتے یہاں عرب کی طرح سخت قوانین بھی نہیں لیکن ایتھکس ایسے ہیں کہ چوری جھوٹ مکاری کا کنسپیٹ نہیں۔ بالکل نہیں لگتے کہ یہ پاکستان کا حصہ ہے ۔۔۔۔

یہاں تاجر ہوٹل مالکان پولیس سول انتظامیہ کے باقاعدہ اجلاس ہوتےہیں کہ کیسے ٹوریزم کو پروموٹ کرنا ہے۔ ہر مہینے کتنے مسافر کو ہیلپ دی گئی۔ کن مسائل کا سامنا ہوا کیسے کنٹرول کیا گیا ۔ یار یہ کون لوگ ہیں۔ محرم کی وجہ سے کچھ جگہ سڑک کی ایک سائیڈ پر بیرئیر لگے ہوئے لیکن جیسے ہی کسی گاڑی کو مشکل ہوتی ہے تو نو عمر لڑکے فورا وہ بیرئیر ہٹا کر راستہ کلئیر کراتے ہیں۔ ایک سیکنڈ کے لئیے روڈ بند نہیں ہوتا مجالس کی وجہ سے ہر چند کلو میٹر کے بعد سبیل لگی ہوتی ہے۔ جیسے یہ لوگ ہیں بخدا انہیں واقعی ہماری ریاست کا حصہ نہیں ہونا چاہیے یہ لوگ ہم سے بالکل مختلف ہیں بالکل مختلف میں سلام پیش کرتا ہوں گلگت بلتستان کے ہر بزرگ ہر جوان اور ہربچے کو آئی لو یو گلگت بلتستان ♥️

رانا حاکم۔ شہرسلطان

Post Views: 92

Continue Reading

Previous: مقبوضہ کشمیر.. 24 گھنٹے میں بھارتی فوج پر 3 حملے. 4 ہلاک
Next: روٹی ایک بار پھر مہنگی ،کیا روٹی پر بھی حکومت نے ٹیکس لگا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related News

journalist
  • کالم

اصل صحافت کہاں زندہ ہے؟

Web Admin مارچ 2, 2026
khair bantna02
  • کالم

خیر بانٹتے رہیے یہی اصل سرمایہ ہے۔۔!

Web Admin مارچ 1, 2026
kashmir/india/pakistan/kashmirissue
  • کالم

27 فروری 2019 اور مئی 2025

Web Admin فروری 27, 2026

Recent Posts

  • آزاد کشمیر کی ایکشن کمیٹی اور بھارتی فنڈنگ ۔۔ عبدالحمید لون کے سنگین انکشافات
  • انسانیت کی زنجیر۔۔۔ ایک سچی کہانی
  • پیٹرول بحران یا جدت کا نیا انداز؟ بینک ملازم گھوڑے پر دفتر پہنچ گیا
  • کیا پاکستان میں بھی انڈیا جیسی صورتحال پیدا ہونے والی ہے
  • اسرائیلی فوجیوں کی ہمت جواب دینے لگی

Recent Comments

  1. Web Admin از آزاد کشمیرمیں سکائی ٹرین کامنصوبہ ۔۔۔ ایک خواب ایک امید
  2. Saniya از آزاد کشمیرمیں سکائی ٹرین کامنصوبہ ۔۔۔ ایک خواب ایک امید
  3. http://brokers-trade.com.pk از چین میں پاکستانی زرعی طالبعلم غذائیت سے بھرپور گوبھی کے فروغ کیلئے کوشاں
  4. 1138845-ck16698.tw1.ru از کیمرا مین ۔۔ کہانی میں رنگ بھرنے والا کردار
  5. غلط خبر پڑے گی گلے ۔۔ پیکا ایکٹ قانون بن گیا ، صدر مملکت نے بل پردستخط کردیئے – themind.pk از پیکا ترمیمی بل کیخلاف صحافیوں کا احتجاج ، صدر مملکت نے فوری طور پر دستخط نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی

Archives

  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025
  • نومبر 2025
  • اکتوبر 2025
  • ستمبر 2025
  • اگست 2025
  • جولائی 2025
  • جون 2025
  • مئی 2025
  • اپریل 2025
  • مارچ 2025
  • فروری 2025
  • جنوری 2025
  • دسمبر 2024
  • نومبر 2024
  • اکتوبر 2024
  • ستمبر 2024
  • اگست 2024
  • جولائی 2024
  • جون 2024
  • مئی 2024
  • اپریل 2024

Categories

  • Blog
  • ایجوکیشن
  • بزنس
  • پاکستان
  • تفریحی
  • جڑواں شہر
  • خصوصی رپورٹس
  • عالمی
  • کالم
  • کرائم نیوز
  • کلائمیٹ چینج
  • کھیل
  • مائنڈاٹ

You may have missed

hameed lone showket nawaz
  • جڑواں شہر
  • خصوصی رپورٹس

آزاد کشمیر کی ایکشن کمیٹی اور بھارتی فنڈنگ ۔۔ عبدالحمید لون کے سنگین انکشافات

Web Admin مارچ 28, 2026
kazikistan
  • خصوصی رپورٹس
  • عالمی
  • مائنڈاٹ

انسانیت کی زنجیر۔۔۔ ایک سچی کہانی

Web Admin مارچ 27, 2026
horse riding
  • تفریحی

پیٹرول بحران یا جدت کا نیا انداز؟ بینک ملازم گھوڑے پر دفتر پہنچ گیا

Web Admin مارچ 27, 2026
oil shortage
  • پاکستان

کیا پاکستان میں بھی انڈیا جیسی صورتحال پیدا ہونے والی ہے

Web Admin مارچ 27, 2026

ٹیگز

@imrankhan @islamabad آئی ایس پی آر آزاد کشمیر آزادکشمیر آل پارٹی حریت کانفرنس احتجاج احمد فرہاد اسرائیل اسلام آباد اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ اقوام متحدہ اڈیالہ جیل بابر اعظم بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی بنگلہ دیش بھارت تحریک انصاف جماعت اسلامی جنرل عاصم منیر سپریم کورٹ شہباز شریف علی امین گنڈا پور عمران خان عوامی ایکشن کمیٹی قومی اسمبلی مسئلہ کشمیر مسلم لیگ ن مقبوضہ کشمیر مقصود منتظر نذیر قریشی وادی نیلم پاکستان پاکستان سیاست پاک فوج پہلگام پی ٹی آئی چوہدری انوارالحق چین کشمیر کے جے ایف گلگت بلتستان یاسین ملک

حالیہ پوسٹیں

  • آزاد کشمیر کی ایکشن کمیٹی اور بھارتی فنڈنگ ۔۔ عبدالحمید لون کے سنگین انکشافات
  • انسانیت کی زنجیر۔۔۔ ایک سچی کہانی
  • پیٹرول بحران یا جدت کا نیا انداز؟ بینک ملازم گھوڑے پر دفتر پہنچ گیا
  • کیا پاکستان میں بھی انڈیا جیسی صورتحال پیدا ہونے والی ہے
  • اسرائیلی فوجیوں کی ہمت جواب دینے لگی

زمرہ جات

Blog ایجوکیشن بزنس تفریحی جڑواں شہر خصوصی رپورٹس عالمی مائنڈاٹ پاکستان کالم کرائم نیوز کلائمیٹ چینج کھیل
  • آزادکشمیر کو صوبہ بنانا بھیانک کرائم ہوگا. امیر جماعت اسلامی
  • Blog
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Whatsapp
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.