
عمرایوب نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد اور میانوالی پولیس نے میرے گھر چھاپہ مارا ہے ۔ فارم 47 کی پیداوار وفاقی اور صوبائی حکومت ایجنسیوں کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرنا چاہتی ہیں۔ واضع کر دوں بانی پی ٹی آئی کے وزیراعظم بننے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔ اے ٹی سی سرگودھا کی جانب سے میرے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔۔۔۔۔۔