
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کے خلاف آپریشن اقوام متحدہ کی درخواست پر وقتی طور پر روکا گیا ہے۔۔۔ اقوام متحدہ کی جانب سے درخواست اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے حالیہ دورہ پاکستان میں کی گئی تھی, دورے کے دوران فلپو گرانڈی نے پشاور اور ہری پور میں افغان مہاجرین سے ملاقاتیں کیں تھیں, فلپو گرانڈی نے وزیر اعظم شہباز شریف, وزیر خارجہ اسحاق ڈار, وزیر سیفران امیر مقام, وزارت خارجہ و داخلہ حکام سے ملاقاتیں کیں تھیں, ملاقاتوں میں فلپو گرانڈی کو غیر قانونی طور ہر پاکستان میں مقیم غیرملیکوں کے خلاف عارضی بنیادوں ہر آپریشن روکنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔