
آٹھمقام۔۔وادی نیلم میں رتی گلی جانے والی جیپ کو جبہ کے مقام پر شافٹ کھلنے سے حادثہ پیش آیا ۔۔ جیپ گہری کھائی میں جا گری۔۔۔جس کے نتیجے میں دو افراد جانبحق ہوگئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں ۔۔
حادثے میں بچ جانے والی خاتون کے مطابق ڈرائیور غیر تربیت یافتہ تھا ۔ سیاحوں کا تعلق کراچی سے بتایا جا رہا ہے۔