
اسلام آباد۔۔۔
جسٹس(ر)مقبول باقر نے ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے انکار کردیا۔ اس سے قبل جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے بھی ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے معزرت کی تھی۔
ذرائع کے مطابق دوسری طرف جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعیناتی پر رضا مندی ظاہر کر چکے ہیں، ۔جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل بھی ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعیناتی پر رضامندی ظاہر کر چکے ہیں،