
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم اج کا تفتیشی مرحلہ مکمل ہوگیانیب ٹیم نے آج تقریبا پونے گھنٹہ تک ملزمان سے تفتیش کی تفتیش کے دوران ملزمان سے تحفہ میں ملنے والے جیولری سیٹ سے متعلق مزید سوالات کئے گئےسوالات گزشتہ روز کی تفتیش کے تسلسل میں پوچھے گئےنیب نے جیل ٹرائیل کے دوران ملزمان کا احتساب عدالت سے 8روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر رکھا ہےملزمان کو 13جولائی کی شام اڈیالہ جیل میں گرفتارکیا گیا تھاملزمان کو 22جولائی کو تفتیشی پیش رفت رپورٹ کے ساتھ دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا