
ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ وٹس ایپ ایپلی کیشن پر گوگل ٹرانسلیشن سسٹم کو منسلک کیا جائے گا۔جس سے صارفین کو ٹرانسلیشن کی سہولت بھی میسر ہو گی
یعنی ایک صارف اگر اپنی زبان میں کچھ لکھ کر بھیجتا ہے تو ریسیور چاہے اس زبان سے ہم آہنگ نہ ہو تو اسے بااسانی سمجھ سکت اہے
فیچر کے تحت سیٹنگ میں جاکر میسیجز کو ترجمہ کرنے کے فیچر کو آن کرنا پڑے گا، جس کے بعد آنے والے میسیجز ترجمہ ہوجائیں گے۔