
وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔۔۔۔ وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی حلقہ بندی کمیٹیوں نے کام مکمل کرلیا۔۔۔ اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ وفاقی دارلحکومت میں 125یونین کونلسز بنائی گئیں جب لپ 750 وارڈ بنائے گئے ہیں ۔۔۔ الیکشن کمیشن جلد اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشنز کا شیڈول جاری کریگا