
جی ایچ کیو اورمونال ریسٹورنٹ کے درمیان معاہدے پر وزارت دفاع نے 30 ستمبر 2019 کے معاہدہ پر اپنا جواب جمع کروا دیا۔ وزارت دفاع نے مونال ریسٹورنٹ کےساتھ معاہدہ غیرقانونی تسلیم کرلیا۔جواب میں موقف اپنایا گیا کہ مونال اورجی ایچ کیومعاہدہ کی وفاقی حکومت سےمنظوری کی کوئی دستاویزموجودہ نہیں، اگروفاقی حکومت نے منظوری دی معاہدہ پرقانون کے مطابق ہی عمل ہوگا، وزارت دفاع ریکارڈ کے تناظراس معاہدہ کوغیرقانونی تسلیم کرتی ہے، سپریم کورٹ کا معاہدہ کو غیرقانونی قراردینا بلکل درست ہے،درخواست میں استدعا کی گئ کہ وفاقی حکومت کے جواب کو کیس میں شامل کیا جائے۔۔۔۔