
اسٹریلوی ہاکی کھلاڑی نے اولمپکس میں حصہ لینے کے لیے اپنی انگلی کٹوا لی ۔۔۔تفصیلات کے مطابق اسٹریلوی کھلاڑی کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہا تھا ، جہاں اس کی انگلی کا ایک حصہ ڈیمج ہو گیا ۔کھلاڑی نے ریسٹ یا اس کے جڑنے کا انتظار کیے بغیر اپنی انگلی کا وہ حصہ ہی کٹوا دیا ۔
یہ نوجوان کھلاڑی اب تیسری مرتبہ اولمپکس مین حصہ لینے جا رہا ہے ۔کھلاڑی کے اس فیصلے نے انتطامیہ سمیت کوچ کو بھی ششدر کر دیا