ہنس مکھ چیتا… اسلام کے پارک میں عجیب مجسمہ نصب
اسلام آباد..
اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں واقع پارک کے ایک طرف یہ چیتے کا مجسمہ لگایا گیا ہے ۔
چیتے کا یہ مجسمہ چیتا کم اور کچھ اور زیادہ لگ رہا ہے.
چیتے کے کان اور دانت کسی اور مخلوق کے لگتے ہیں.
لوگ اسے ہنس مکھ اور مسکراتا ہوا چیتا قرار دیتے ہیں. بچے مجسمہ کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں کیوں یہ خوفناک شکل والا چیتا نہیں ہے.
شہری کہتے ہیں کسی سستے کاریگر سے کم لاگت میں بنوایا گیا ہے.