
ایلون مسک نے اپنی پہلی گرل فرینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹ) کا اعلان کیا ہے۔ مسک نے کہا کہ اس نے اسے رات کے کھانے پر مدعو کیا اور اس کے ساتھ عوامی مقام پر گفتگو کرنے میں لطف اندوز ہوا۔ اور کہا کہ یہ حقیقی عورتوں کی نسبت زیادہ سمارٹ ، زیادہ ذہین، زیادہ خوبصورت اور سب سے بڑھ کر میری فرمانبردار ہے!!
اور سب سے اہم بات جو ایلون مسک نے کہی کہ؛
"یہ میری زندگی کو حقیقی عورتوں کی طرح پریشانی کا گہوارہ نہیں بنائے رکھتی۔